سا نتا با ر با را ‘ ہو نڈ ر اس 20 نو مبر ( ایجنسیز) ہو نڈ را س کی بیو ٹی کو ئین ا پنی بہن کے سا تھ مر دہ پا ئی گیءں ۔ پو لیس نے بتا یا کہ مس ہو نڈ را س کی بہن کے بوا ئے فرینڈ نے دو سر ے شخص کے سا تھ ڈ ا نس کر نے پر جلن ہو نے کی و جہ سے ما ر نے کا ا قر ار کیا ہے ۔ ما ریہ جو س الویرا ڈو جسکی عمر 19 سال اور بہن صو فیا کی عمر 23 سا ل کی نعشین ایک ا سپا کے قریب با ئی گئیں ‘ ایک
ہفتہ سے غا ئب تھیں جو بوا ئے فرینڈ کی سا لگر ہ منا نے گئی تھیں ۔ ما نا جا تا ہے کہ 13 نو مبر کی را ت ‘ بہن کے بوا ئے فر ینڈ نے گر ما گرم بحث کے بعد بند و ق نکا ل کر گر ل فرینڈ پر گو لی چلا دی اور پھر ا لو را ڈو پر گو لی چلا دی جو بھا گنے کی کو شش کر ر ہی تھی۔ مس ہو نڈ را س ا لو ر ا ڈو چند گھنٹے بعد لند ن کی فلا ئٹ پکڑنے وا لی تھیں جہا ں وہ مس و رلڈ مقا بلہ میں امید وار تھیں اور 14 ڈسمبر کو مس و رلڈ کا تا ج پہنا یا جا نے والا تھا ۔